لاہور: موسلادھار بارش سے لاہور میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوگیا، لیسکو کے 80 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق لاہور میں طوفانی بارش سے مال روڈ اور ملحقہ شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے، موسلادھار بارش سے لاہور میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوگیا،لیسکو کے 80 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں ۔درجنوں مقامات پر ٹرانسفارمر جلنے اور فیڈر ڈیڈشارٹ ہونے سے بجلی کی سپلائی معطل ہے۔
مزنگ، اچھرہ، گوالمنڈی، وحدت کالونی کے علاقوں میں بجلی بند ہے، لارنس روڈ، جی او آر، شادمان کے علاقے بھی بجلی فراہمی سے محروم ہیں جبکہ مغلپورہ، گڑھی شاہو، قلعہ گوجر سنگھ، محمد نگر کے علاقوں میں بھی بجلی بند ہے۔
ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ شہری بجلی بندش کی اطلاع لیسکو کمپلینٹ سیل کو کریں، بارش رکتے ہی بجلی بحالی کے کام شروع کردئیے جائیں گے۔چیف ایگزیکٹو لیسکو نے فیلڈسٹاف کو حفاظتی کٹ کے بغیر کام نہ کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 7 hours ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 days ago







