اسلام آباد: افغانستان کے حوالے سے وزیراعظم نے فواد چوہدری کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان معاملے پر اجلاس ہوا، اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔افغانستان کے حوالے سے وزیراعظم نے فواد چوہدری کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ افغانستان کے مسئلے پر پاکستان کے موقف کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی میڈیا پر بھی پاکستان کا بھرپور موقف آنا چاہیے ۔ وزیراعظم نے اجلاس میں افغانستان بارے بیانیہ پر وزراء کو آگاہ کیا ۔
افغانستان میں جاری غیر ملکیوں کے انخلا بارے بھی بریفنگ دی گئی،چمن اور طورخم بارڈرز کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ، پی آئی اے کے آپریشنز اور پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی پر بھی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں 4 رکنی کمیٹی کے مسلسل اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق رائے ہوگیا۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 11 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 7 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 10 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 5 hours ago




