Advertisement
پاکستان

خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 1:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز وائرل ہونے کے واقعات کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعات میں ملوث ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کی روک تھام کیلئے فی الفور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ ایسے مقامات پر پولیس فورس کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے، ایسے عناصر قانون کے تحت سخت سزا کے حق دار ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید کہا کہ خواتین قابل عزت ہیں، انہیں پورا تحفظ دیں گے، ان واقعات میں نا صرف انصاف ہوگا بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا۔

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 10 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 11 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور