حافظ آباد گوجرنوالہ روڈ ڈیرہ شاہ جمال کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی.

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 1:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق رئسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گدھا گاڑی رکشہ ور مسافر کوچ میں تصادم ہوا جس کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی.
رئسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جبکہ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی اور 1 افراد جاں بحق ہوئے۔
رئسکیو ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ حادثے کے 6 زخمیوں اور جاں بحق شخص کی لاش کو ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 9 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 11 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 13 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








