اسلام آباد: تحریک انصاف حکومت کے 3سال26 اگست کو وفاق اورصوبوں میں تقریبات کا فیصلہ،پنجاب ،سندھ ،کے پی ،بلوچستان ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کے دارلحکومتوں میں بھی تقریبات ہوں گی۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 22 2021، 6:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 26 اگست کو اسلام آباد میں مرکزی تقریب سےخطاب کریں گے،وفاقی وزرا ،پارٹی کے اہم رہنما تقریب میں شریک ہوں گے،جبکہ 3سالہ پرفارمنس رپورٹ بھی جاری کی جائے گی۔
لاہور میں پنجاب حکومت کی تقریب ہوگی ،وزیراعلیٰ پنجاب خطاب کریں گےعثمان بزدار تقریب میں پنجاب حکومت کی 3سالہ پرفارمنس رپورٹ جاری کریں گے۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے عاشورہ کے پیش نظر 3سالہ تقریبات کو مؤخر کیاگیاتھا،اب یہ تقریبات چھبیس اگست کو کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



