سندھ حکومت کا موٹر سائیکل چلانے والےشہریوں پرایک اور جرمانہ لگانے کی تیاری
کراچی: سندھ حکومت کا موٹر سائیکل چلانے والےشہریوں پرایک اور جرمانہ لگانے کی تیاری،موٹرسائیکل میں سائیڈمرر نا لگانے پر چالان کا فیصلہ ۔


تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ موٹروہیکل رولز میں ترامیم کرےگی،موٹر سائیکل میں سائیڈ مرر نہ لگانے پر چالان کیاجائےگا،ٹریفک پولیس کو موٹر سائیکل سواروں کےخلاف ایک اور مد میں چالان کا اختیار دیاجائےگا۔
سندھ حکومت کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکلز میں سائیڈ مررحادثات کی روک تھام کیلئےلگوائےجارہےہیں۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں 60لاکھ سےزائد موٹرسائیکلز موجود ہیں،لازمی سائیڈ مرر قانون کی عملداری سےٹریفک پولیس کو ماہانہ لاکھوں روپے چالان کی مدمیں ملنے کا امکان ہے۔
موٹرسائیکلز میں لازمی سائیڈ گلاسز سےمتعلق ترامیم کا مسودہ سندھ کابینہ میں پیش کیاجائےگا،سندھ کابینہ کی منظوری کی صورت میں موٹر سائیکلز میں سائیڈ گلاسز لگانے کا قانون نافذ العمل ہوگا۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 26 منٹ قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 4 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل








