Advertisement
تجارت

پنجاب حکومت کا دبئی میں ہونے والے عالمی ایکسپو 2021 میں شرکت کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت کا دبئی میں ہونے والے عالمی ایکسپو 2021 میں شرکت کا فیصلہ حکومت نے دبئی ایکسپو سنٹر میں نمائشی ڈسپلے کیلئے پولین بھی بک کرا لیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 6:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا دبئی میں ہونے والے عالمی ایکسپو 2021 میں شرکت کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق دبئی ایکسپو 2021 میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بھی شرکت کریں گے،ایکسپو رواں سال نومبر میں منعقد ہوگی ۔

دبئی ایکسپو میں بزدار حکومت اپنے معاشی منصوبوں کو متعارف کرائے گی جبکہ ایکسپو کے ذریعے حکومت غیر ملکی  سرمایہ کاروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کیلئے راغب بھی کرے گی ۔

پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کاروبار کا بہتر ماحول فراہم کیا جارہاہے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a few seconds ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی