لاہور: پنجاب حکومت کا دبئی میں ہونے والے عالمی ایکسپو 2021 میں شرکت کا فیصلہ حکومت نے دبئی ایکسپو سنٹر میں نمائشی ڈسپلے کیلئے پولین بھی بک کرا لیاہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 6:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق دبئی ایکسپو 2021 میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بھی شرکت کریں گے،ایکسپو رواں سال نومبر میں منعقد ہوگی ۔
دبئی ایکسپو میں بزدار حکومت اپنے معاشی منصوبوں کو متعارف کرائے گی جبکہ ایکسپو کے ذریعے حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کیلئے راغب بھی کرے گی ۔
پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کاروبار کا بہتر ماحول فراہم کیا جارہاہے۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




