Advertisement
پاکستان

مریم نواز پارٹی تنظیم سازی کیلئے متحرک ہوگیئں سفارشات اعلی قیادت کو بھجوادیں

لاہور:مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے پارٹی عہددران کو پارٹی کو فعال کرنے اور آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کر دی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 23rd 2021, 11:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز پارٹی تنظیم سازی کیلئے متحرک ہوگیئں سفارشات اعلی قیادت کو بھجوادیں

تفصیلات کے مطابق لیگی قیادت نےپارٹی کے خالی عہدے پر کرنے اورغیر فعال عہدیداروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،تمام صوبائی صدورکو خالی عہدوں کی لسٹ فوری فراہم کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لیگی قیادت نے صوبائی صدور کو ایک ماہ کے اندر خالی عہدے پر کرنے کا ٹاسک سونپ دیاہےجبکہ غیر فعال عہدیداران کو فارغ کرکے متحرک کارکنوں کو عہدے دینے کی ہدایت کی گئی ہے

ذرائع کے مطابق لیگی قیادت نے پنجاب،بلوچستان اور خیبرپختونخواکی تنظیم پر فوکس کر لیاہے،تنظیمی عہدے مکمل کرکے پارٹی کو آئندہ عام انتخابات کے لیے متحرک کیا جائے گا۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 4 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 6 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب