Advertisement

پاک افغانستان کرکٹ سیریز پاکستان میں کروانے پر اتفاق

پاک افغان کرکٹ بورڈز نے پاک افغان کرکٹ سیریز پاکستان میں کروانے پر اتفاق کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 12:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک افغانستان کرکٹ سیریز  پاکستان  میں کروانے پر اتفاق

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز پاکستان میں ہوگی،افغانستان کرکٹ ٹیم رواں ہفتے پاکستان آئے گی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریز ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی، پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز شیڈول ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سری لنکا میں لاک ڈاؤن اور فلائیٹ آپریشن بند ہونے کے باعث افعان کرکٹ بورڈ   نےسیریز پاکستان میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 10 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 days ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 6 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 15 hours ago
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • a day ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 days ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 6 hours ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 14 hours ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو