لاہور:29 اگست کو کراچی جلسے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بجائے شہباز شریف 27 اگست کو پی ڈی ایم کی قیادت کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 10:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع ن لیگ کے مطابق شہباز شریف مسلم لیگ ن کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے کراچی جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ مسلم لیگ ن نے سندھ اور کراچی کی تنظیم کو تیاریوں کی ہدایت کر دی اورشہباز شریف کے دورہ کراچی کا مسلم لیگ ن نے شیڈول تیار کرلیا۔
ذرائع ن لیگ کے مطابق شہباز شریف 27 اگست کو کراچی پہنچیں گے اور مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما کراچی ائیرپورٹ پر شہباز شریف کا استقبال کریں گے۔ مسلم لیگ ن سندھ ریلی کی شکل میں جلسہ گاہ روانہ ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف دورہ کراچی میں مختلف سیاسی و کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے جبکہ سندھ سے کئی سیاسی شخصیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بھی امکان ہے۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 8 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 13 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




