راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فتح ون راکٹ سسٹم کاکامیاب تجربہ کیا ہے۔ صدر،وزیراعظم نے کامیاب تجربےپرجوانوں اورسائنسدانوں کومبارک باد دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مقامی ساختہ فتح 1 گائیڈد میزائل کی کامیاب ٹیسٹ فلائیٹ کا تجربہ کیا ہے، گائڈڈملٹی لانچ راکٹ سسٹم کامیابی سےروایتی وارہیڈلےجانےکی صلاحیت رکھتاہے۔
#Pakistan today conducted a successful test flight of indigenously developed #Fatah-1 (Guided Multi Launch Rocket System), capable of delivering a conventional Warhead. The Weapon System will give Pakistan Army capability of precision target engagement deep in enemy territory. pic.twitter.com/TnFfXmceau
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 24, 2021
آئی ایس پی آر کے مطابق ویپن سسٹم سےپاک فوج کی دشمن پرگہری ضرب پہچانےکی صلاحیت میں بہتری آئی ہے، ویپن سسٹم اپنےہدف کومیابی سےنشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتاہے۔
صدر پاکستان اور وزیراعظم عمران خان نے کامیاب تجربےپرجوانوں اورسائنسدانوں کومبارک باد دی ہے،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورآرمی چیف نےبھی مبارک باددی۔

جعلی ڈگری کیس: ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیر ی کوجج کے عہدے سے نا اہل قرار دے دیا
- 6 hours ago
پاکستان میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری میں 25 فیصد کمی،اسٹیٹ بینک رپورٹ
- 2 hours ago

پاک فوج کے عظیم ہیرو لانس نائیک محمد محفوظ شہیدکا 54 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے
- 7 hours ago

پاکستان کا بھارت کی جانب سے دریائے چناب کے بہاؤ میں غیر معمولی تبدیلی پرشدید تحفظات کا اظہار
- 5 hours ago

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- 7 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 hours ago

پنجاب کے بعد وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
- 7 hours ago

بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد،مسلم، ہندو، سکھ اور مسیحی رہنماؤں کی شرکت
- 2 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی
- 7 hours ago

ویٹرنری یونیورسٹی کاسولہواں کانووکیشن:1,750 طلبہ کو ڈگر یا ں اورپوزیشن ہولڈرز63 طلبہ کو میڈلز د یئے گئے
- 24 minutes ago

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، نوٹس چسپاں
- 7 hours ago

روس قومی مفادات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا ،یوکرین میں اپنے اہداف کو جلد حاصل کرلیں گے،پیوٹن
- 7 hours ago









