اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) احسان مانی نے ڈوميسٹک کرکٹ کے معاملات بارے تفصيل سے آگاہ کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 10:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق چيئرمين پی سی بی احسان مانی دوبارہ وزيراعظم ہاؤس طلب کرلیے گئے، احسان مانی کی 24 گھنٹے ميں عمران خان سے دوسری ملاقات ہورہی ہے۔ احسان مانی نے ڈوميسٹک کرکٹ کے معاملات بارے تفصيل سے آگاہ کیا۔ آئی سی سی ايونٹ سے متعلق بھی ہوم ورک مکمل کرکے وزيراعظم کو بريف کيا۔
وزيراعظم عمران خان نے تمام معاملات کا باريک بينی سے جائزہ لينا شروع کرديا ہے۔نئے چيئرمين پی سی بی کے نام کا اعلان وزيراعظم نے کرنا ہے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 11 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 15 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





