یوکرین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کابل سے طیارہ ہائی جیک ہونے کا دعویٰ درست نہیں ہے، کابل یا کہیں اور ایسا یوکرینی طیارہ نہیں جسےہائی جیک کیا گیا ہو۔


تفصیلا ت کے مطابق افغانستان میں مسافر طیارہ اغوا ہونے کے حوالے سے ترجمان یوکرین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے طیارے افغانستان سےلوگوں کو لانے کے لئےکابل بھیجے تھے جو اب واپس یوکرین پہنچ گئے ہیں۔ کابل یا کہیں اور ایسا یوکرینی طیارہ نہیں جسےہائی جیک کیا گیا ہو۔
یاد رہے کہ نائب وزیر یوکرین کے مطابق مسلح ہائی جیکرز کابل سے اتوار کو طیارہ ایران لے گئے ہیں جبکہ ہائی جیک کئے گئے طیارے میں یوکرین کے باشندوں کے بجائے دوسرے افراد بھی سوار تھے۔
دوسری جانب ایرانی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ یوکرینی طیارہ ہائی جیک کرکے ایران لانےکی رپورٹس درست نہیں ہیں۔ ایرانی ایوی ایشن کے ترجمان علی اسلانی کے مطابق یوکرین کا طیارہ گزشتہ روز مشہد ایئر پورٹ پر ری فیولنگ کے لئے لینڈ کیا تھا جس کے بعد وہ اپنی منزل یوکرین کی جانب روانہ ہوگیا تھا اور کیو ایئر پورٹ پر رات ساڑھے 9 بجے لینڈ کر گیا تھا۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 17 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 11 گھنٹے قبل




