کراچی : انٹربینک میں کاروبار کےاختتام پرڈالر ستتر پیسے اضافے سے گیارہ ماہ کی بلند ترین سطح ایک سو پینسٹھ روپے بیس پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 25th 2021, 4:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالربے لگام ہوگیا، کاروبار کے اختتام پر ڈالرستترپیسے اضافے سے گیارہ ماہ کی بلند ترین سطح ایک سو پینسٹھ روپے بیس پیسے پربند ہوا ۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق قرض کی مد میں چودہ سو ارب روپے کی ادائیگیوں، امپورٹ بل میں اضافے اور امریکا کی جانب سے افغانستان کا زر مبادلہ روکنے جیسے اقدامات کی وجہ سے روپیہ دباؤ کا شکار ہے ۔
انٹر بینک میں ڈالرآخری بار تیس ستمبر دو ہزار بیس کو ایک سو پینسٹھ روپے کی سطح پر فروخت ہوا تھا ۔ چار ماہ کے دوران ۔ ڈالر کی قیمت میں بارہ روپے بانوے پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے ۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 20 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






