Advertisement

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا جیولین تھرورز کیلئے خصوصی کیمپ لگانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولین تھرورز کے لیے خصوصی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 25th 2021, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا جیولین تھرورز کیلئے خصوصی کیمپ لگانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے 80 میٹر تک کے  جیولین تھرورز کو تلاش کیا جائے گا  ، ٹیلنٹ ہنٹ کے بعد ایتھلیٹس کو خصوصی تربیت دی جائے گی ۔ ارشدندیم کی وجہ سے جیولین تھرو کو بڑی پذیرائی ملی ہے جس کے بعد  نوجوانوں کو تربیت دینے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔

اگلے دو ماہ کے دوران جیولین تھرورز کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام مکمل کر لیا جائے گا ،مختلف ایج گروپ میں ٹیلنٹ تلاش کیا جائے گا  اورایج گروپ کے لحاظ سے مختلف انٹرنیشنل مقابلوں کے لئے نوجوانوں کو تیار کیا جائے گا ۔

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن  کے مطابق ویمن ایتھلیٹس کو بھی کیمپ میں بلا کر مقابلوں کے لئے تیار کیا جائے گا ، کیمپ میں کوچ ،  فزیکل ٹرینر ، ماہر غذائیات اور موٹیویٹر کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 20 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک گھنٹہ قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement