اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاسپورٹ فیسوں میں کمی کر دی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 18th 2021, 11:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کےمطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی خصوصی دلچسپی پر وفاقی حکومت نے پاسپورٹ فیسوں میں کمی کر دی۔پاسپورٹ فیسوں میں کمی کاڈی جی امیگیریشن پاسپورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دس سالہ مدت پاسپورٹ کی ارجنٹ فیس 7500نارمل فیس 4500کر دی گئی ہے جبکہ پانچ سالہ نارمل فیس 3ہزار ارجنٹ پاپسپورٹ کی فیس 5ہزار ہو گی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

