Advertisement
پاکستان

سندھ حکومت نے اہم شاہراہوں پر دفعہ 144 لگادی

کراچی : سندھ حکومت نے صوبے بھر کی اہم شاہراہوں اور مقامات پر جلسے، ریلیاں، مذہبی و سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر فروری 18 2021، 11:40 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   سندھ حکومت کا امن و امان کے قیام کے لیے اہم فیصلہ،  صوبے بھر کی اہم شاہراہوں اور مقامات پر جلسے، ریلیاں، مذہبی و سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی ۔ دفعہ 144 کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ    پابندی دو ماہ کے لیے لگائی گئی ہیں، پابندی پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والوں کی رپورٹس کی روشنی میں لگائی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ   خلاف ورزی کی صورت میں ڈپٹی کمشنر کو کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق  سندھ بھر کے نینشل ہائی وے ، انڈس ہائی وے، ریلوے اسٹیشن، ریلوے ٹریکس اور ان سے ملحقہ علاقے شامل ہیں،۔ شہر میں ناردن بائی پاس ، ماڑی پور روڈ ، حب ریور روڈ ، شاہراہ عثمان، ناردن بائی پاس، شاہراہ فیصل ، ائیرپورٹ ، سپر ہائی پر پابندی کا اطلاق ہوگا۔ جبکہ  تمام مرکزی اہم شاہراہوں جو اسپتال، ایئرپورٹ ، تعلیمی ادروں اور بس ٹرمینل کی جانب جاتی ہے ان پر بھی اطلاق ہوگا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی شاہراہ، پورٹ قاسم  اور لیاری ایکسپریس وے بھی شامل ہیں۔

Advertisement
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 17 hours ago
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 3 days ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 18 hours ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 3 days ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 2 days ago
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری

  • 21 hours ago
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 18 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 17 hours ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 3 days ago
Advertisement