پاکستانی کو ہ پیما نے افریقہ کے سب سے اونچے پہاڑ سرکرنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا
کراچی: پاکستانی کوہ پیما اسد میمن نے افریقہ کے سب سے اونچے پہاڑ"کلی منجارو " سرکرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کوہ پیما اسد میمن نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیا،افریقہ کے علاقہ تنزانیہ میں سب اونچی پہاڑ سر کرنے کا نیا ریکارڈ قائم، 23سالہ اسد میمن نے صرف 14 گھنٹوں میں سب سے اونچی چوٹی سر کر کرلی۔ تنزانیہ کی ماؤنٹ کلی منجارو کی اونچائی 5,895 میٹر ہے اور کوہ پیماؤں کو ا سے سر کرنے میں 5سے 7دن لگتے ہیں۔
اسد میمن نے چوٹی سر کرنے کے دوران افریقہ کی فضا میں پاکستان کا قومی پرچم لہرایا اسد علی ریکارڈ وقت میں سمٹ کرنے والے واحد ایشیائی اور پاکستانی ہیں۔ تنزانیہ میں موجود پاکستانی سفیر محمد سلیم نے بھی مبارکباد دی اور اسد علی کا یہ کارنامہ پاکستان ہائی کمیشن کے فیس بک بیج پر بھی شیئر کیا گیا۔
واضح رہے کہ اسد علی میمن سات میں سے تین سمٹ اپنے نام کرچکے ہیں۔نوجوان کوہ پیما نے آخری مرتبہ جنوبی امریکا کی آکونکاگووا چوٹی سر کی تھی۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

