Advertisement
پاکستان

شاہ محمود قریشی تہران پہنچ گئے، ایرانی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے آخری مرحلے میں ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے، وزیر خارجہ کی اپنے ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 27th 2021, 3:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہ محمود قریشی تہران پہنچ گئے، ایرانی ہم منصب سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق مہر آباد ہوائی اڈے پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا،شاہ محمود قریشی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سسے ملاقات کی ، جس میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے اور افغانستان سمیت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کی گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورہ ایران کے دوران ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیر خارجہ کا یہ چار ملکی دورہ ،افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور خطے کو درپیش چیلنجز، کے حوالے سے، علاقائی سطح پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی کوششوں کا مظہر ہے۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 20 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 20 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 14 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 19 hours ago
Advertisement