Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ نون 3سالہ حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی

لاہور: مسلم لیگ نو ن نے پی ٹی آئی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر حکومتی کارکردگی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 27th 2021, 6:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ نون 3سالہ حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی

ذرائع کے مطابق نون لیگ آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی ۔ وائٹ پیپر میں حکومتی ناقص کارکردگی اور 3سالہ کرپشن کو شامل کیا گیاہے ۔ ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق کرپشن اور کارکردگی پر الگ الگ وائٹ پیپر جاری ہوں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد تقریب منعقد کی گئی تھی ، وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے قوم سے خطاب  کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہوئی تھی اور عمران خان نے 18 اگست 2018 کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا