معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل جان لیوا مرض کینسر سے صحتیاب ہونے کے کچھ عرصہ بعد حال ہی میں ہنزہ کی سیر کرنے پہنچ گئیں۔


اداکارہ نادیہ جمیل کچھ عرصہ قبل ہی کینسر سے صحت یاب ہوئی ہیں ، ہنزہ پہنچنے کے بعد انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ موٹر بائیک پر بیٹھی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں خوبصورت وادی ہنزہ کے لیے روانہ ہوں۔انہوں نے لکھا کہ ’راستے میں رُک کر کڑک چائے پی اور ایک حیرت انگیز ٹیم و ینچرر سے ملی، میرا اگلا ایڈونچر موٹر بائیک پر ہوگا۔ میں جس جگہ جارہی ہوں، وہاں سے کھانے پینے کی اشیاء اور جگہوں کے بارے میں بتاتی رہوں گی۔
View this post on Instagram
یاد رہےکہ نادیہ جمیل نے گزشتہ سال ایک ٹوئٹ کے ذریعے مداحوں کو اس بات سے آگاہ کیا تھا کہ اُن کو بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔نادیہ جمیل نے بین الاقوامی سطح پر اس مرض کا علاج کروایا جس کے بعد وہ بریسٹ کینسر کو شکست دینے میں کامیاب ہو ئی ہیں ۔

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز ’بگٹی ‘ قبیلے کے نئے سربراہ منتخب
- 17 گھنٹے قبل

مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت منانے کی مشروط اجازت، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

ارشد ندیم نے ’’گلوبل بریک تھر واتھیلٹ آف دی ائیر‘‘ کا ایوارڈاپنے نام کر لیا
- 18 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
- 17 گھنٹے قبل
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا
- 13 گھنٹے قبل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکارشیرخان انتقال کر گئے
- 15 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ سے چین کے سفیر کی ملاقات، چینی مفادات پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
- 12 گھنٹے قبل

لاہور سے واپسی پر وزیر اعلی سہیل آفریدی نے مریم نواز کو احتجاجی مراسلہ لکھ دیا
- 15 گھنٹے قبل

باجوڑ : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج جہنم، فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل شہید
- 14 گھنٹے قبل

کراچی: گٹر میں گرنے سے ایک اور بچہ جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل




.jpeg&w=3840&q=75)








