لاہور: مسلم لیگ نو ن نے پی ٹی آئی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر حکومتی کارکردگی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 27th 2021, 6:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق نون لیگ آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی ۔ وائٹ پیپر میں حکومتی ناقص کارکردگی اور 3سالہ کرپشن کو شامل کیا گیاہے ۔ ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق کرپشن اور کارکردگی پر الگ الگ وائٹ پیپر جاری ہوں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد تقریب منعقد کی گئی تھی ، وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے قوم سے خطاب کیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہوئی تھی اور عمران خان نے 18 اگست 2018 کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 7 hours ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 7 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 15 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 16 hours ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 11 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 days ago

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- a day ago

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 15 hours ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



