کراچی : سندھ حکومت نے صوبے بھر کی اہم شاہراہوں اور مقامات پر جلسے، ریلیاں، مذہبی و سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کا امن و امان کے قیام کے لیے اہم فیصلہ، صوبے بھر کی اہم شاہراہوں اور مقامات پر جلسے، ریلیاں، مذہبی و سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی ۔ دفعہ 144 کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ پابندی دو ماہ کے لیے لگائی گئی ہیں، پابندی پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والوں کی رپورٹس کی روشنی میں لگائی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں ڈپٹی کمشنر کو کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ بھر کے نینشل ہائی وے ، انڈس ہائی وے، ریلوے اسٹیشن، ریلوے ٹریکس اور ان سے ملحقہ علاقے شامل ہیں،۔ شہر میں ناردن بائی پاس ، ماڑی پور روڈ ، حب ریور روڈ ، شاہراہ عثمان، ناردن بائی پاس، شاہراہ فیصل ، ائیرپورٹ ، سپر ہائی پر پابندی کا اطلاق ہوگا۔ جبکہ تمام مرکزی اہم شاہراہوں جو اسپتال، ایئرپورٹ ، تعلیمی ادروں اور بس ٹرمینل کی جانب جاتی ہے ان پر بھی اطلاق ہوگا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی شاہراہ، پورٹ قاسم اور لیاری ایکسپریس وے بھی شامل ہیں۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

