Advertisement
پاکستان

آرمی چیف کی کابل ائیرپورٹ بم دھماکوں کی شدید مذمت ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل ائیر پورٹ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہےاور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 3:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف   کی کابل ائیرپورٹ بم دھماکوں کی شدید مذمت ، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےامریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، خطے کی سکیورٹی اورافغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں ہے، ہمارا واحد مقصد افغانستان میں امن کے حصول میں مدد دینا ہے۔ آرمی چیف نے کابل دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے  اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آرمی چیف   نے  دہشت گردی اور انتہا پسندی  کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔امریکی ناظم الامور  نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اورکابل   سے انخلا  آپریشن میں تعاون کرنے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 20 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 20 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 20 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
Advertisement