Advertisement

5کروڑ سے زائد ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور

پاکستان نے 5کروڑ سے زائد ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 1:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
5کروڑ سے زائد ویکسین  لگانے کا  سنگ میل عبور

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ایک ٹویٹ میں این سی او سی نے لکھا  شاباش پاکستان ، 5 کروڑ سے زائد ویکسین  کی ڈوزز لگا دی گئی ہیں ، اگر آپ نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی تو جلد ویکسین لگوائیں۔

مزید پڑھیں : پینٹاگون نے کابل ایئرپورٹ پر مزید حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا

 این سی او سی نے مزید لکھا کہ  اگر ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانی ہے تو پہلی ویکسین کے اٹھائیس دن بعد قریبی ویکسنیشن سنٹر سے دوسری ڈوز لگوائیں ۔آئیں پاکستان کو محفوظ بنائیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں  اموات کی مجموعی تعداد25ہزار415ہوگئی ہے،جبکہ  متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 11لاکھ44ہزار341ہوگئی ہے ۔ ملک میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح6.42فیصدرہی ہے۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • ایک گھنٹہ قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 5 گھنٹے قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا