Advertisement
پاکستان

افغان ٹرانزٹ مسافروں کو کراچی لانے کا منصوبہ اسٹینڈرڈ ڈاؤن

کراچی : افغانستان سے غیرملکیوں کو کراچی لانے کا منصوبہ موخر کردیاگیا ہے ۔ افغانستان ٹرانزٹ مسافروں کو اسلام آباد تک محدود رکھا جائیگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 8:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان ٹرانزٹ مسافروں کو کراچی لانے کا منصوبہ اسٹینڈرڈ ڈاؤن

مسافروں کی اسلام آباد منتقلی کے دوران لاہور ، کراچی ، ائیرپورٹ بھی اسٹینڈرڈ بائے رہیں گے ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر نادرا اور ایف آئی اے کی سپیشل کاؤنٹر قائم ہیں ۔

افغان شہریوں کی رہائش کے لیے دو ہوٹلوں اور مارکیوں میں انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ، شہریوں کی رہائش کا انتظام شہری انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی سے سندھ حکومت کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے ۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد لانے جانے والے افغان ٹرانزٹ مسافروں کو کم از کم وقت میں پاکستان سے منتقل کیا جائیگا۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement