کراچی ایئرپورٹ پر اب موبائل کیمرے سے فوٹوگرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی ہوگی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 9:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹ پر موبائل سے فوٹوگرافی کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تمام ملکی اورغیر ملکی ایئرلائنز سمیت اداروں کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے ، مراسلے میں کہا گیا کہ خلاف ورزی پر موبائل فونز اور انٹری کارڈ ضبط کیے جائیں گے۔
واضح رہے کہ کراچی ایئرپورٹ پرکتوں کی ویڈیو آنےکے بعد انتظامیہ نے پابندی عائد کی ہے۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 3 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 18 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 2 دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- ایک دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- ایک دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 2 دن قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










