Advertisement

ایران کا افغانستان سے متعلق اہم اعلان

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران اور افغانستان کے تعلقات کو طالبان کے رویے سے مشروط قرار دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 10:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران کا افغانستان سے متعلق اہم اعلان

اپنے بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ مستقبل میں ایران، افغانستان کے تعلقات کا انحصار طالبان کے رویے پر ہوگا۔

آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ افغان عوام کے حامی ہیں، انتظامیہ آتی جاتی رہتی ہے لیکن افغان قوم یہیں ہے۔

انہوں نے انغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکا کو اور اس کے اتحادیوں کو ٹھہرادیا۔ ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ افغانستان کا تمام بحران امریکا کی وجہ سے ہوا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ افغانستان پر امریکی قبضے کے 20 برسوں میں کوئی ترقی نہیں ہوئی۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی