Advertisement

انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو ٹیسٹ میچ میں عبرت ناک شکست

لیڈز: ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو ایک اننگز اور 76 رنز کی عبرت ناک شکست دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 11:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو ٹیسٹ میچ میں عبرت ناک شکست

تفصیلات کے مطابق لیڈز کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں انگلینڈ کے تجربہ کار بولر جیمز اینڈرسن، اولی روبنسن اور سیم کرن کی تباہ کن بولنگ کے آگے صرف 78 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

بھارت کے کپتان ویرات کوہلی سمیت 9 بیٹس مین ڈبل فگر کا ہندسہ عبور کرنے میں بھی کامیاب نہ ہو سکے۔

انگلینڈ نے اپنی اننگز میں کپتان جو روٹ کی شاندار سنچری کی بدولت 432 رنز بنائے اور بھارت پر 354 رنز کی برتری حاصل کر لی۔

جواب میں بھارتی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں محض 278 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی اور یوں انگلینڈ نے بھارت کو ایک اننگز اور 76 رنز سے ہرا دیا۔

دوسری اننگر میں انگلینڈ کے اولی روبنسن نے پانچ جب کہ کریگ اورٹن نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
Advertisement