اسلام آباد :ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران مزید 69 افراد انتقال کر گئےجبکہ 3ہزار909کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطا بق پاکستان میں گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے62ہزار918ٹیسٹ کئےگئے ہیں ، ایک روزکےدوران کوروناکے3ہزار909کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناسے69افرادانتقال کرگئے ہیں جبکہ مثبت کیسزکی شرح6.21 رہی ہے۔
Statistics 29 Aug 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) August 29, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 62,918
Positive Cases: 3909
Positivity % : 6.21%
Deaths : 69

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





