واشنگٹن : امریکہ نے کابل ائیر پورٹ پر ایک اور حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل میں امریکی سفارت خانے نے اپنے ایک سیکیورٹی الرٹ میں شہریوں کو ایئرپورٹ سے دور ہو جانے کی ہدایت کی ہے اور اپنے شہریوں کوخاص طور پر ایئرپورٹ کے جنوبی (ایئرپورٹ سرکل) گیٹ، وزارتِ داخلہ گیٹ اور شمال مغربی جانب واقع پنجشیر پیٹرول سٹیشن گیٹ سے دور رہنے کا کہا ہے ۔
#Afghanistan: Due to a specific, credible threat, U.S. citizens near Kabul airport, including South gate, new Ministry of the Interior, and gate near Panjshir Petrol station, should leave the area immediately. Avoid traveling to the airport at this time. https://t.co/wU0jfVIdfZ pic.twitter.com/ghd9w7Cme2
— Travel - State Dept (@TravelGov) August 29, 2021
اس سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ اُن کے ملٹری کمانڈرز نے اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں نئے حملے کے خدشے کا اظہار کیا ہے اور یہ کہ صورتحال اب بھی ’نہایت خطرناک‘ ہے۔
واضح رہے کہ 26 اگست کو کابل ائیرپورٹ پر ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا تھا ، جس میں سیکڑوں افغان شہری اور 13 امریکی فوجی ہلاک ہو گئےتھے۔ اس حملے کی داعش نے قبول کی تھی۔

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- an hour ago

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 hours ago

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- an hour ago

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 2 hours ago

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 31 minutes ago

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 2 hours ago

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 4 hours ago

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 4 hours ago

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 2 hours ago

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 2 hours ago
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- an hour ago

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 39 minutes ago