سیالکوٹ: وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ ن لیگ والے نوٹوں کی بوریاں کھول کر سودے کر رہے ہیں۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 18th 2021, 1:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈسکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مخالفین کو بھی کھل کر الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی اور ن لیگ والے نوٹوں کی بوریاں کھول کر سودے کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں انتہاء پسند سچ کی عکاسی کی گئی،حلیم عادل شیخ کے ساتھ جو کیا گیا وہ جمہوریت کے منہ پر تمانچہ ہے،حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کے خلاف تقریر کرنے پر ہتھکڑیاں لگائی گئیں اورایک جمہوریت کا دور پنجاب میں ہے جہاں جعلی راج کماری اور شاہی خاندان کے غلام اداروں کو متنازعہ بنانے کی زبان بول کر گئے،ڈسکہ کے الیکشن کو راج کماری نے جنگ قرار دیا تھا۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

