Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل کے بیان کا نوٹس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اٹارنی جنرل کے سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات کیلئے رقم کی ادائیگیوں سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 18th 2021, 2:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  اٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات کے لیے رقم کی ادائیگیوں سے متعلق بیان دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل کو طلب کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا۔

جی این این کے مطابق  الیکشن کمیشن اٹارنی جنرل سے سینیٹ انتخابات کے لیے ادائیگیوں سے متعلق شواہد طلب کرے گا، اٹارنی جنرل نے آج سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات کے لیے نوٹوں سے بھرے بیگوں کا ذکر کیا تھا۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا