ہارس ٹریڈنگ ویڈیو، اگر تحقیقات ہوئی تو ایک وفاقی وزیر بھی گھر جائے گا، عارف حمید بھٹی
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ ویڈیو کی اگر تحقیقات ہوئی تو ایک وفاقی وزیر بھی گھر چلاجائے گا۔
جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر پشاور والے کیس میں تحقیقات کی گئیں تو ایک وفاقی وزیر بھی گھر چلاجائے گا۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر ہارس ٹریڈنگ ویڈیو کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی فیکٹ تک گئی تو اسلام آباد میں پشاور سے ایک بڑا وفاقی وزیر گھر جائے گا۔
ویڈیو لیکس۔۔ اگر تحقیقات ہوئی تو ایک وفاقی وزیر بھی گھر چلا جائے گا، عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @PTIofficial @arsched @fawadchaudhry @pmln_org #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/yFdlE1WPe1
— GNN (@gnnhdofficial) February 17, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں بتایا کہ اگر اس کمیٹی نے میرٹ پر فیصلے کیے تو میں گارنٹی دیتا ہوں کہ ان سینیٹرز کا بھی پتا چل گیا ہے جو ضمیر بیچ کر، منشیات کے پیسوں سے اس وقت سینیٹ میں بیٹھے ہیں۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میں وہ گھر دیکھ آیا ہوں جہاں ضمیر فروشوں نے ضمیر فروشی کی۔
اگر کمیٹی نے میرٹ پر فیصلے کیے تو ان لوگوں کا بھی پتا چل گیا ہے جنہوں نے پیسہ دے کر سینیٹر بنے ہوئے ہیں، عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @arsched @PTIofficial @fawadchaudhry #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/pdQnncvbRQ
— GNN (@gnnhdofficial) February 17, 2021
عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ایک سخی نے اربوں روپیہ دیا اور الیکشن بھی ہار گیا۔اسلام آباد میں پیسے بانٹے گئے۔
سینیٹ الیکشن۔۔۔ کونسی اہم ترین شخصیت 3 کروڑ روپے کھاگئی؟ عارف حمید بھٹی کا بڑا انکشاف @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/zGF1jRrQS1
— GNN (@gnnhdofficial) February 17, 2021
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 7 گھنٹے قبل
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 9 گھنٹے قبل
امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی
- 4 گھنٹے قبل
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا جے ڈی سی کے زیر اہتمام لیب کا افتتاح
- 2 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 7 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 6 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا
- 4 گھنٹے قبل
ایس ایچ او کا غیر قانونی اعلان ، ایس ایچ او کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 9 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان
- 4 گھنٹے قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 6 گھنٹے قبل