Advertisement

یواے ای کا 30 اگست سے سیاحتی ویزہ کھولنے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات نے تمام ممالک کے ویکسین یافتہ افراد کیلئے 30 اگست سے سیاحتی ویزہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 5:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یواے ای کا 30 اگست سے سیاحتی ویزہ کھولنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق  متحدہ عرب امارات نے  ویکسین شدہ افراد کو سیاحتی ویزے پر امارات میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ تمام ممالک کے ویکسین یافتہ افراد کیلئے 30 اگست  سے سیاحتی ویزہ پر یواے ای آسکیں گے۔اس میں وہ ممالک بھی شامل ہیں جن پر پہلے سفری پابندی تھی۔

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کی منظور شدہ ویکسین لگانے والے سیاح متحدہ عرب امارات آنے کے اہل ہوں گے،پیشگی کوویڈ پی سی آر ٹیسٹ اور ہوائی اڈوں پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ لازمی ہونگے۔

خیال رہے کہ حالیہ دنوں یو اے ای نے پابندی میں نرمی کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مسافروں کو سفر کی اجازت دی جن کے پاس یو اے ای کا  رہائشی ویزا موجود ہے۔

Advertisement
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • ایک گھنٹہ قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 9 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 9 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا