کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ 15ستمبر تک کورونا ویکسین کی کم ازکم ایک خوراک نہ لگوانےوالے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹیکسی،وین اوراسٹاف ٹرانسپو رٹ میں سفر نہیں کرسکیں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے مسافروں کے لئے نئی پابندیاں عائد کردیں ہیں ، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ 15ستمبر تک کورونا ویکسین کی کم ازکم ایک خوراک نہ لگوانےوالے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹیکسی،وین اوراسٹاف ٹرانسپو رٹ میں سفر نہیں کرسکیں گے۔
وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ 30ستمبر کےبعد تعلیمی اداروں سےوابستہ پبلک ٹرانسپورٹ میں بغیر کورونا ویکسین سفر پر پابندی ہوگی، سندھ میں 15ستمبر کےبعد ملازمین کو لانےلیجانےوالی گاڑیوں میں بغیر ویکسین سفر نہیں کیاجاسکےگا اور 15اکتوبر کےبعد موٹروے پر بغیر کورونا ویکسین سفر پر پابندی ہوگی۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






