آرمی چیف کا پاک فضائیہ کے وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا دورہ ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کے وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا دورہ کیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 18th 2021, 3:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک فضائیہ کے وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا دورہ، آرمی چیف نے ائیر وار کورس کے شرکا سے خطاب بھی کیا ۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ موجودہ چیلنجز میں خود کو ہر وقت تیار رکھنا ہوگا،پاک فضائیہ کے افسران جدید رحجانات سے خود کو روشناس کریں،افسران ہر ممکن کامیابی کیلئے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہوں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سینٹرل آرڈیننس ڈیپو کا بھی دورہ کیا، آرمی چیف کو ایک صدی پرانے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن پر بریفنگ دہ گئی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

