وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزيشن کو نااہل اور حکومت کے لیے اسے خوش قسمتی قرار دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 11:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ غیر سنجیدہ اور نااہل اپوزيشن ملی۔
فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف اور بلاول حکومت کے خلاف ایک حد سے آگے نہیں جانا چاہتے لیکن نواز شریف، مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان نظام کو پلٹنا چاہتے ہیں۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





