Advertisement
علاقائی

لاہور: میٹروبس کے ڈرائیوروں نے ہڑتال کردی

لاہور:میٹروبس سروس کے ڈرائیوروں نے ایک بار پھر بسیں چلانے سے انکارکردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 12:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: میٹروبس کے ڈرائیوروں نے ہڑتال کردی

تفصیلات کے مطابق چند دن کے وقفے کے بعد میٹروبس لاہور کے ڈرائیوروں نےایک بار پھر ہڑتال کردی، بسیں گجو متہ اسٹیشن پر روک دیں اور مسافروں کوبھی اتار دیا ،جس سے مسافر خوار ہوکر رہ گئے اور میٹرو بس کے تمام اسٹیشن ویران ہوگئے۔

بس ڈرائیوروں کا مطالبہ ہےکہ ان کے واجبات کی ادائیگی سمیت دیگر مطالبات پورے کیے جائیں۔

Advertisement
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 11 گھنٹے قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات