Advertisement

نیوزی لینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں بڑھتے کورونا کیسز کے باعث حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کر دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 4:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیوزی لینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کورونا کے کیسز سامنے آ رہے ہیں جس کے بعد حکومت نے آکلینڈ میں مزید 2 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن میں اضافہ کر دیا گیا۔

 نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن نے کہا کہ نارتھ لینڈ میں نافذ لاک ڈاؤن کو لیول 3 کر دیا گیا ہے۔  اس سے قبل آکلینڈ میں 31 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا، نیوزی لینڈ میں کورونا ڈیلٹا کیسز کی تعداد 100 سے تجاوز کر چکی ہے جس کے باعث حکومت کی جانب سے انتہائی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا