اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف سیاست چھوڑ کر وکلا کےساتھ زیادہ وقت گزاریں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیراطلاعات نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ شہاز شریف سیاست چھوڑ دیں اور وکلا کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں ، شہباز شریف کے خلاف مضبوط کیسز ہیں ، اور لگتا ہے وہ زیادہ عرصہ تقریریں نہیں کرسکیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور نواز شریف کو مشورہ دیں کہ وہ پاکستان آکر مقدمات کا سامنا کریں ، لندن میں بیٹھے لوگوں کو کتنی فکر ہے ہمیں پتہ ہے ۔
فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف عالمی طاقتوں کی خوشنودی چاہتے ہیں اس لیے افغانستان پر ایک لفظ بھی نہیں کہا ، شہباز شریف نے مزار قائد ہر مضحکہ خیز پریس کانفرنس کی ہے ۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





