کابل : طالبان کے سپریم کورٹ لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوانزادہ کی نئی تصویر منظر عام پر آگئی ہے ۔


میڈیارپورٹس کے مطابق ملا ہیبت اللہ نے طالبان کی کمان 2016 میں سنبھالی تھی ، ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد امری کے انتخاب کے لیے شدید اختلافات ہوئے تھے اور ملا عمر کے صاحبزادے ملایعقوب نے مبینہ طور پر خود کو امارات کے لیے سب سے موزوں قرار دیا تھا ۔
کم عمر اور ناتجربہ کار ہونے کی وجہ سے ملایعقوب کو امیر منتختب نہیں کیا گیا۔ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے 2016 سے لیکر اب تک طالبان کو متحڈ ، منظم ، اور مضبوط تر بناکر اپنی قابلیت ثآبت کی ہے ۔
ترجمان طالبان زبیع اللہ مجاہد اس افواہ کو کئی بار مسترد کرچکے ہیں ، لیکن اب انہوں نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ امیر طالبان ملا ہیبت اللہ اخونزادہ شروع دن سے ہی قندھار ہی میں موجود ہیں اور حکومت سازی کی سربراہی کررہے ہیں اور وہ بہت جلد منظر پر آئیں گے ۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل




