لاہور : محکمہ موسمیات نے آج پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 31st 2021, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سیالکوٹ ، گوجرانوالہ اور دیگر کئی شہروں میں بادل برسنے کا امکان ہے جبکہ سندھ میں کراچی ، ٹھٹھہ ، بدیں ، سانگھڑ ، لاڑکانہ اور تھرپارکر میں بارش کی توقع ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔
علاوہ ازیں لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، جس کے باعث حبس اور گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں سےملک میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ رپورٹ جاری
- 14 گھنٹے قبل

یوکرین پارلیمنٹ نے جنگ کے دوران یولیا سویریدینکو کو وزیر اعظم نامزد کر دیا
- 2 گھنٹے قبل
بھارتی ریاست آسام میں آسمانی بجلی گرنے 19 افراد جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل

کراچی :پولیس وردی میں وارداتیں کرنے والے گینگ کے 3 ڈاکوؤں گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں آج مزید بارش کی پیشگوئی،اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور سمیت دیگر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی: سی ٹی ڈی اور خفیہ ایجنسی کی مشترکہ کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کیلئے تاریخ ساز دن، سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 22 فلسطینی شہید،کیتھولک چرچ پر بھی بمباری
- 24 منٹ قبل
خیبر پختونخوا اسمبلی: خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی نےٹاس جیت لیا
- 12 گھنٹے قبل

قوال شیر میانداد آسٹریلیا کے تاریخی مقام فیڈریشن اسکوائر پر قوالی نائٹ میں پرفارم کریں گے
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کی شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات