ممبئی : بالی ووڈ کی پنجابی گلوکارہ نیہا ککڑ کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں مگر ان دنوں ان کی ہم شکل بپاشا ایکسوم نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 31st 2021, 5:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق بپاشا ایکسوم سوشل میڈیا پر کافی سر گرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل ایپس پر ڈالتی ہیں جنہیں بڑی تعداد میں پسند کیا جاتا ہے ۔
بپاشا نیہا ککڑ کے گانوں پر ہی ویڈیوز بناتی ہیں ، خود کو نیہا جیسا دکھانے کیلئے وہ نیہا جیسا ہی ہیئرسٹائل بناتی ہیں اور فیس ایکسپریشن بھی ۔
انسٹاگرام پر بپاشا نے خود کو ڈمپل کوئن ، کریئیتر اور انفلواینسر بتایا ہے ، انہیں فوٹوگرافی کا بھی شوق ہے ، انسٹاگرام پر ان کے چاہنے والوں کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہے ۔
نیہا کی طرح بپاشا کا بھی پیدائش کا مہینہ جون ہے ، نیہا ککڑ چھ جون جبکہ بپاشا دو جون کو پیدا ہوئی ہیں ۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







