Advertisement

شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں پر بجلیاں گرا دیں

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے مکمل ریٹائرمنٹ لینے کا اشارہ دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 31st 2021, 5:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں پر بجلیاں گرا دیں

میڈیا سے گفتگو میں بوم بوم آفریدی نے کہا ہے کہ اپنے فینز کی وجہ سے ابھی تک کرکٹ کھیل رہا ہوں، مجھے ابھی بھی کرکٹ کھیلنے کا شوق ہے لیکن ببل سسٹم جب سے آیا ہے کرکٹ کھیلنا کم کر دی ہے۔شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کا ببل میں رہ کر کرکٹ کھیلنا بہت مشکل ہے، شاید یہ پی ایس ایل میرا آخری ہو۔

انہوں نے کہا کہ خواہش ہے اگلا پی ایس ایل کوئٹہ کی جانب سے کھیلوں، ملتان کی طرف سے اجازت ملی تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے کھیلوں گا۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں کرکٹ ختم نہیں ہوئی، طالبان اس بارمثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں جو خوش آئند ہے۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا