Advertisement
پاکستان

ن لیگ کی پی پی 38 کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد : الیکشن کمیشن پاکستان نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 میں ہونےو الے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کردی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 1st 2021, 6:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ن لیگ کی پی پی 38 کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

میڈیا رپورٹ کے مطابق ن لیگ نے سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کی تھی ۔ الیکشن کمیشن کے دو رکنی بینچ نے مسلم لیگ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ۔

یاد رہے کہ پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار نے 62 ہزار چھ سو ستاون ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار طارق سبحانی چھپن ہزار تین سو تریپن ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے تھے ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار