Advertisement
پاکستان

بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے ، اسد عمر

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( ایس سی او سی ) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2021, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی ڈیلٹا  ویرینٹ پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے ، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بند ی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کے ویب سائیٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ عالمی سطح پر مشاہدے کے مطابق بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیلتا ہے اور پاکستان میں بھی بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ہسپتالوں میں کورونا تشویشناک مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر ہے اور بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ سے ہسپتالوں پر بوجھ بڑھ سکتا ہے ۔

اسد عمر  نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ شہری کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عمل کریں ۔

Advertisement
موٹروے ایم ون پر مسافر بس کو حادثہ، 3افراد جاں بحق،متعدد زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
ماہ رمضان کے باعث سندھ بھرمیں میٹرک امتحانات کی تاریخ تبدیل کردی گئی

  • 5 گھنٹے قبل
 گلوکار اسد عباس کے انتقال کے بعد اہل خانہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

 گلوکار اسد عباس کے انتقال کے بعد اہل خانہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

  • 6 گھنٹے قبل
وزیرِاعظم آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے اُزبکستان کے شہر تاشقند پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کی چیئرپرسن پروفیسرڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی پنجاب حکومت کے سال  مکمل ہونے پر ظہرانے میں شرکت

  • 3 منٹ قبل
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا،فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا،فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

  • 6 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے انکار، 100 سے زائدپولیس اہلکار معطل

  • 7 گھنٹے قبل
چیمپیئنز ٹرافی:بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

چیمپیئنز ٹرافی:بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

  • 5 گھنٹے قبل
میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا،قاتل گرفتار

میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا،قاتل گرفتار

  • 6 گھنٹے قبل
ایم کیو ایم  کے سربراہ آفاق احمد کی رہائی کے احکامات جاری

  • 3 گھنٹے قبل
سٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طلباء نے  شاندار کارگردگی   سے گولڈ میڈل جیت لیا

  • 2 گھنٹے قبل
طالبان  کا تعلیم پر ایک اور وار ، برطانوی جوڑا گرفتار