فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 2nd 2021, 6:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق فیصل آباد کے علاقےتھانہ روڈالہ روڈ کے علاقہ میں 279 گ ب کے قریب فائرنگ کے واقعے میں دو افراد قتل کردیئے گئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔پولیس کے مطابق مقتول ظفر اور مقصود موٹر سائیکل پرجا رہےملزمان نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ درینہ دشمنی پر پیش آیا۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 17 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 18 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




