کابل:ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ چین کےنائب وزیرخارجہ کا طالبان رہنماعبدالسلام سے ٹیلیفونک رابطہ ہواہے،چین کابل میں اپنا سفارتخانہ کھلا رکھے گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 3rd 2021, 5:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ چین ا فغانستان کا اہم پارٹنرہے،چین افغانستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیارہے۔
ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ خطے سے گزرنے والے سلک روڈ کی بحالی کا سنگِ میل ہے، تانبے کےخائر چینی دوستوں کی مدد سے افغانستان کی ترقی کیلئے استعمال کیے جائیں گے۔

صارفین کیلئے اچھی خبر،انسٹا گرام نے’میپ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا
- 18 minutes ago

لاہور میں رنگا رنگ میوزیکل شو، گلوکارہ مہک علی کی پرفارمنس پر حاضرین جھومتے رہے
- an hour ago

ٹیکساس میں جنرل اسٹور پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،متعدد زخمی ،ملزم گرفتار
- 8 minutes ago

لاہور میں جشن آزادی کا شو، شہدائے وطن اور پاک فوج کو زبردست خراج تحسین
- an hour ago

ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
- an hour ago

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد، محمد اسلم انتقال کرگئے
- 2 hours ago

انڈونیشیا کے صوبہ پاپوا میں 6.3 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف ہراس
- 33 minutes ago

امریکا کا بی ایل اے کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا فیلڈ مارشل کی بہترین ملٹری ڈپلومیسی کا ثبوت
- 3 hours ago

سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری، سینکڑوں روپے کی کمی
- 2 hours ago

گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے شو میں پرفارمنس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،صارفین کا ملا جلا رد عمل
- 38 minutes ago

پشاور ہائی کورٹ کا سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کا تقرر روکنے کا حکم
- an hour ago

پنجاب کی تقسیم کی تجویز، قومی اسمبلی میں مغربی پنجاب کے قیام کا بل پیش
- a few seconds ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات